

Loading content...
ان دوستوں کے جواب میں عرض کروں گا کہ یہ ضروری نہیں کہ جو بات اس پاک گھر کے مردوں کیلئے جائز ہو وہ مستورات کیلئے بھی جائز ہو وہ مستورات کیلئے بھی وہی درجہ رکھتی ہو جیسا کہ امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں فرمایا گیا ہے کہ ان کا نام پاک لینا عبادت ہے ان کے چہرے کی زیارت کرنا عبادت ہے تو کیا کوئی عام آدمی مستورات مخدرات عصمت صلوات اللہ علیھن کی زیارت کیلئے وہ بات کہہ سکتا ہے جو امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی زیارت کیلئے بیان ہو ئی ہے؟ بھائی ہر حکم کو ہر مقام پریکساں طور پر لاگو نہیں کیا جا سکتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار