

Loading content...
ایک حدیث ہے جسے سارے علماء مانتے ہیں کہ فرمایا ہماری امت کے علماء انبیاء بنی اسرائیل جیسے ہیں دوسری حدیث میں فرمایا گیا ہے کہ انبیائے بنی اسرائیل سے افضل ہیں اگر ہم ان کی فضیلت نہ بھی مانیں تو بھی ان کے مستورات کا درجہ زیادہ سے زیادہ علمائے امت کے برابر ہوگا اس لئے جو بات ان کے لئے جائز ہوگی وہ پردگیان تطہیر صلوات اللہ علیھن کے بارے میں لازم نہیں کہ جائز ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار