

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ قرآن کریم میں جس مستورکا ذکر ہے وہ نام سے نہیں ہے بلکہ وہ لقب سے ہے کیونکہ قرآن کریم میں صرف جناب مریم سلام اللہ علیہا کا ذکر ہے اور سارے مفسرین اس پر متفق ہیں کہ لفظمریم ان کا لقب تھا جس کے معنی ہیں عابدہ اور بھی اس لفظ کے بہت سے معنی مرقوم ہیں اورسارے مانتے ہیں کہ مریم سلام اللہ علیہا لقب تھا اور ان کا اصل نام جناب ب رک ةسلام اللہ علیہا ہے ہمارے اردو مترجمین نے بھی یہی نام لکھا ہے …اس لئے قرآن کریم میں تحریف لفظی کی ضرورت نہیں رہتی ہاں اگر کوئی اس نام سے پاک مخدرات عصمت صلوات اللہ علیھا کے اسمائے مبارکہ تلاوت کرنے پراستدلال کرے تو وہ باطل ہے کیونکہ قرآن کریم میں اللہ د نے کسی مستور کانام نہیں لیا بلکہ لقب سے ہی ذکر کیا ہے اور اس سے یہ استدلال کیا جائے تودرست ہو گا کہ جب اللہ د قرآن پاک میںاللہ ہو کے بھی کسی مستورکا نام نہیں لیتا تو کسی نجس زبان والے کیلئے ان کے نام لیناکیسے جائز ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار