

Loading content...
کچھ احباب نے فرمایا ہے کہ کیونکہ اللہ د نے اپنے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسم مبارک قرآن میں لیا ہے یا سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لاتعداد احادیث میں امیرؐ کائنات علیہ الصلوات والسلام کا نام لے کر ذکر کیا ہے اس لئے اگر ان کا نام لینا نعوذباللہ حرام ہوتا تو وہ کیسے نام پاک تلاوت فرماتے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار