

Loading content...
اب اسی سے ہم بھی سوچ سکتے ہیں کہ جن مستورات کو ہم مردوں میں بیٹھاہوا نہیں دیکھنا چاہتے ان کے اسماء مبارکہ و مقدسہ کو بھی مردوں میں نہیں لانا چاہیے ویسے بھی سارے شرفا کے گھر وں میں اس پر عمل ہوتا ہے اسی لئے ہمارا فرض ہے کہ جن پر دہ قدس کے مالک مستورات مطاہرات صلوات اللہ علیھن کو اپنے مجمع میں ہم نہیں لانا چاہتے، ان کے اسمائے مبارکہ بھی ہم مجمع میں نہ لے آئیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار