

Loading content...
امیرالمومنینؐ علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ جس مردکو تم اپنے مستورات میں بیٹھا ہوا نہیں دیکھنا چاہتے اس کا نام بھی اپنی مستورات کے سامنے مت لیں کیونکہ جس بزم میں جس کا نام آجاتا ہے اس میں گویا وہ خود آ جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار