

Loading content...
اس کی مثال ہمارے شریف گھروں میں آج بھی مو جود ہے کہ ہمارے سارے گھروں میں بچوںکو والدین اوراہل خانہ مستورات کے نام یاد کروائے جاتے ہیں یعنی یہ تمہاری ماں ہیں اور ان کا نام کیا ہے اور یہ تمہارے والد ہیں ان کا نام کیا ہے مگر اس کے ساتھ ہی انہیں ادب بھی سکھایا جاتا ہے کہ عورتوں کے نام تم نے باہر کے لوگوں کے سامنے نہیں لینا ہیں کیونکہ جن ذوات کو پردہ ہوتا ہے ان کے ناموں کو بھی پردہ ہوتا ہے اس لئے گھر والوں کے نام غیر مردوں میں لینے سے انہیں روکا جاتا ہے یہ بات آج بھی ہمارے سادات کے روایتی گھروں میں موجود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار