

Loading content...
اس لئے ہمیں یہ طریقہ اختیار کر ناچاہیے کہ مائیں اپنے بچوںکو بارہ اماموں اور اصول و فروع کی طرح باقی پاک ذوات علیہ الصلوات والسلام کے اسمائے مبارکہ بھی تعلیم کریں ان کا تعارف کروائیں اورسٹیج پر انہیں ان اسمائے مبارکہ کے ادب کا درس بھی ملے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار