

Loading content...
اس کے بعد ہم اس گھر کی مقدس روایات دیکھیں تو کسی بھی معصوم کوان کی پاک اولاد میں سے اورپاک غلاموں میں سے کسی نے نام لے کر نہیں پکارا یہ سب اس گھر کی اعلیٰ روایات کے پیش نظر تھا … یوں اپنے لوگوں کی طرف سے ہمیشہ ادب کا درس جا ری رہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار