

Loading content...
دوستو شرفا کا یہ قانون ہے کہ وہ اپنے بارے میں کسی کوادب کی تعلیم نہیں دیتے یہ نہیں کہتے کہ تم میرا اس طرح ادب کرو کیونکہ یہ تکبریا خودتعریفی و خودثنائی کے دائرے میں آتا ہے اور یہ ایک مذموم کا م ہوتا ہے شرفا کا کام انکساری و تواضع ہوتا ہے اسی طرح پاک خاندانؐ علیہ الصلوات والسلام کیلئے یہی سب سے مشکل مسئلہ تھا کہ وہ اپنا ادب ساری دنیا کو سکھائیں تو کیسے؟ اگروہ اپنی بزم قدسی میں داخل ہونے، بیٹھنے، سلام کرنے اور گفتگو کرنے کے آداب تعلیم فرماتے تو معترضین پہلے ہی ادھار کھائے بیٹھے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار