

Loading content...
یہاں ایک اور سوال بھی ہوتا ہے کہ جب آئمہ ھدیٰ علیھم الصلوات والسلام یا اس پاک گھر کے افراد یہ نام پاک لیتے ہیں اور اپنے پاک افراد کونام پاک لے کر پکارتے ہیں یعنی شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کو یا حسینؐ علیہ الصلوات والسلامکہہ کر مخاطب فرماتے ہیں تو پھر یا حسینؐ علیہ الصلوات والسلام کہناتو ایک سنت ہو نا چاہیے اس سے منع کرنا کیسے جائز ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار