

Loading content...
اس آیت کی تفسیر میں جناب امام محمدباقرؐ علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ اللہ د نے جو فرمایا ہے کہ اے لوگو تم شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس طرح نہ پکارو جیسے تم ایک دوسرے کوپکارتے ہو یا ایک دوسرے کا ذکر کرتے ہو اس کا مقصد یہ ہے کہ تم یوں نہ پکارویامحمد(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اورنہ یوںکہویا اباالقاسمؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمبلکہ انہیں یانبی اللہیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہہ کر پکارو … (تفسیر صافی 356 بحوالہ تفسیر قمی)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار