

Loading content...
اے لوگو تم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تخاطب کو ایسا قرار نہ دو جیساکہ تم آپس میں ایک دوسرے کو خطاب کرتے ہو بیشک اللہ تم میں سے ان لوگوں کو اچھی طرح جانتا ہے جو چھپ کرنکل جاتے ہیں پس جو لوگ اس کے حکم کی مخالفت کر تے ہیں انہیں اس بات سے ڈرنا چاہیے کہ اس طرز تخاطب کی وجہ سے تم پر کوئی آزمائش و مصیبت نہ آپڑے یا تم پر دردناک عذاب نازل نہ ہو جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار