

Loading content...
اے لوگو تم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تخاطب کو ایسا قرارنہ دو جیساکہ تم آپس میں ایک دوسرے کو خطاب کرتے ہو بے شک اللہ تم میں سے ان لوگوں کو اچھی طرح جانتا ہے جو چھپ کرنکل جاتے ہیں پس جو لوگ اس کے حکم کی مخالفت کرتے ہیں انہیں اس بات سے ڈرنا چاہیے کہ اس طرز تخاطب کی وجہ سے تم پر کوئی آزمائش و مصیبت نہ آپڑے یا تم پردردناک عذاب نازل نہ ہو جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار