

Loading content...
میرے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ احترام کی اصل وجہ وہ نسبت ہے جو کسی کوان ذوات اطہار علیھم الصلوات والسلام سے ہے اگر یہ نسبت نہیں تو ادب کی کوئی وجہ ہی نہیں ہاں رواداری ایک علیحدہ بات ہے جواس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ اگرکوئی کسی بھی مذہب وملت کے لوگوں کیلئے قابل احترام ہے یا کسی قبیلے کا کوئی سردار ہے یا شرفامیں سے ہے تواس کااحترام اپنے اسلامی و دینی حدود میں رہتے ہوئے لازماً کر نا چاہیے کیونکہ ادب دلیل شرافت بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار