

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ کسی چیز یافرد یا جماعت کے ادب واحترام کی وجہ وہ نسبت ہے جواس کی اللہ اوراس کے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کی پاک آل علیھم الصلوات والسلام سے قائم ہوتی ہے… آپ دیکھیں مومن کا ادب کیو ں واجب ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار