

Loading content...
یہ سادات کے ادب کا مر حلہ ہے یعنی ایک عام مومن سے ایک عام سید کا ادب واحترام چار گنا زیادہ ہے یہ بات میں نے درجاتی لحاظ سے نہیں کی بلکہ مر حلاتی لحاظ سے کہی ہے ورنہ درجاتی لحاظ سے ایک عام مومن سے ایک عام سید کا ادب واحترام ہزاروں گنا زیادہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار