

Loading content...
بعض علما و فقہائے کرام نے یہاں تک فتویٰ دیا ہے کہ اگر کوئی کسی عالم دین کوعویلم کہہ دے یا لکھ دے تو وہ کافر ہے عویلم عالم کی تصغیرہے یعنی اگرکوئی کسی مولوی کو ملونٹا کہہ دے تووہ کا فر ہے یہی وجہ ہے کہ آج علمائے کرام کوجناب، قبلہ، علامہ، آیت اللہ، مولانا، مولوی، اور ان جیسے دیگر القابات کے ساتھ پکارا جاتا ہے اور جب کوئی آدمی سٹیج پر یا سپیکر پر ان کے خطاب کرنے کا اعلان کرتا ہے تو ان کے احترام کی وجہ سے ان کے القابات میں مبالغے کی حد سے بھی گزر جاتا ہے اورآئے دن علمائے کرام کیلئے نئے نئے القابات تلاشے جاتے ہیں اور انہیں رواج دیا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار