

Loading content...
اس کے تعبیرات میں مومن ہی کو پیش کیا جا ئے گا کہ تمہارے پاس تمہارامومن بھائی آیا تھا وہ بھوکا تھا تونے اسے کھانا نہیں کھلایاتھا، اسے پانی نہیں پلایا تھا، اسے کپڑا نہیں دیاتھا، اس کی عیادت نہیں کی تھی وغیرہ وغیرہ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار