

Loading content...
ادب کا آغاز ادب واحترام ِباہمی سے ہوتا ہے اس لئے حکم ہے کہ کوئی مومن ایک دوسرے کے احترام کو فراموش نہ کرے مومن کیلئے مومن بھائی کا ادب و احترام واجب قراردیا ہے جیساکہ مومن بھائیوں کے حقوق میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس میں سب سے پہلا حق یہ بیا ن ہوا ہے کہ اسے ایسے نام سے پکارے جو وہ پسند کرتا ہو، اس حق میں اس حد تک تاکید ہو ئی ہے کہ احادیث قدسی میں تومومن کے ساتھ رکھے جانے والے رویے کواللہ کے ساتھ رکھا جانے والا رویہ قراردیا گیا ہے جیسا کہ فرمایا گیا ہے کہ اللہ د قیامت کے دن سوال کر ے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار