

Loading content...
اونٹوں کی اوسط رفتار 8کلومیٹر سے 10کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوتی ہے اس لئے وقت کے لخاظ سے ایک منزل سے دوسری منزل تک پہنچنے کے لئے روزانہ تقریباً 9سے 10گھنٹے سفر ہوتا رہتا تھایعنی رات 2بجے سے اگلے دن دوپہر 1112بجے تک سفر ہوتا تھااس کے بعد گرمی ہو جاتی تھی اور سفر روک دیا جاتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار