

Loading content...
تمام مومن مل کر دعا کریں کہ ان مظلوموں کا جلد انتقام ہو ، ان کے منتقم حقیقی عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی تشریف لے آئیں، کردگارِوفا علیہ الصلوات والسلام کو انتقام کی اجازت ملے، انہیں تلوار چلانے کا موقع ملے،ان کے دل کی تمام حسرتیں پوری ہوں، یہ اولین وآخرین کے مظلوموں کے دشمنوں کو برباد کریں، ملکہ عالمین معظمہ بی بی صلوات اللہ علیھا کے گھر میں دوبارہ بہار آئے اور یہ گھر ابد الآباد تک آباد و شاد رہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار