

Loading content...
شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ہم اس زمانے کے امام ہیں، پھر آپ نے ان بچوں سے مخاطب ہو کر فرمایا آج 3محرم ہے اور جمعہ کا دن ہے، جس وقت اگلا جمعہ گزر جائے اور ہفتہ کا دن ہو تو آپ سب کھیلتے ہوئے یہاں چلے آنا، جس وقت آپ یہاں آئیںگے توآپ کو یہاں اس میدان میں بہت سی بے کفن لاشیں نظر آئیں گی، آپ کھیل ہی کھیل میں اپنی جھولیوں میں مٹی بھر بھر کر ان لاشوں پر پھینکتے جانا،آپ کا کھیل بن جائے گا اور کئی غریبوں کی لاشیں دفن ہو جائیں گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار