

Loading content...
شام ہوئی تو غاضریہ کی عورتیں اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ اس مقام پرپہنچیں جہاں شہنشاہِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام تشریف فرما تھے، انہوں نے اندر جانے کی اجازت طلب کی، سرکار علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ آپ اپنے بچوں کو ہمارے پاس چھوڑ دیں ہم انہیں رونے نہیں دیں گے، اور آپ سب پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کی زیارت کرآئیں، مستورات اندر چلی گئیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار