

Loading content...
زمین خریدکرلی گئی، بیع نامہ جناب شہزادہ علی اکبرؐ علیہ الصلوات والسلام کے نام تحریر کیا گیا،اس بیع نامے میں کچھ شرائط بھی لکھی گئیں، شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ہم یہ زمین آپ سے خرید کر مومنین کیلئے وقف کر رہے ہیںلیکن یہ رہے گی آپ ہی کے تصرف میں ، مگر شرط یہ ہے کہ اگر کوئی آپ سے ہمارے مزاروں کے بارے میں پوچھے گا تو آپ اسے ہمارے مزار پر لے آئیںگی… اورجو شخص ہماری زیارت کیلئے آئے گا تین دن تک آپ لوگ اسے اپنا مہمان رکھیں گے اور اس کے کھانے پینے کی ذمہ داری بھی آپ لوگوں پر ہوگی، اس کے علاوہ باقی شرائط بھی لکھی گئیں…(R_284)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار