

Loading content...
کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ باقی ہیں تو صرف 7دن… اور ان دنوں کا سامان ہمارے پاس موجود ہے، پھر اس کے بعد ہمیں کسی چیز کی ضرورت ہی نہیں رہ جائے گی، ویسے بھی آج اگر خرچ نہ کئے گئے تو کل شام کے رذیل لوگ لے جائیں گے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار