

Loading content...
جناب کرد گار وفا علیہ الصلوات والسلام نے آ کر عرض کیا کہ اس وقت ہمارے پاس 60ہزار دینار بچے ہوئے ہیں، کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا یہ 60ہزار دینار آپ بنی اسد کو پیش کر دیں، کردگارِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے عرض کیا آقا اگر سب کچھ انہیں عطا کر دیا گیا تو پھر اپنے اصحاب کی ضروریاتِ سفر کیلئے کیا اپنے خزانہ امامت سے اہتمام فرمائیں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار