

Loading content...
شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا قیمت ہم ادا کر دیتے ہیںاور آپ بھی اس میں حصہ دار ہوں گی کیونکہ آپ میں اور ہم میں کوئی فرق تو نہیں ہے، معظمہ کائنات بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ اس میں تو کوئی شک نہیں کہ میری ہر چیز آپ کی ہے اور آپ کی ہر چیز میری ہے مگر ہمارے پاس اس سفر میں خرچ ہونے سے 30ہزار دینار بچ گئے ہیں، یہ آپ ہماری طرف سے قبول کر لیں… (R_283)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار