

Loading content...
اس وقت شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام خیام اطہر میں تشریف لے آئے، یہاں پہنچ کر اپنے مقصد اعلیٰ کی شریک بہن صلواة اللہ علیہا کو آگاہ فرمایا کہ ہم یہ زمین خریدنا چاہتے ہیں اور اِس کی قیمت ادا کرر ہے ہیں، اُس وقت پاک بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایامیرے بھائی کیا یہ جاگیر آپ اکیلے خرید یں گے ؟ کیا اپنی بہن کو اس میں شامل نہیں کریں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار