

Loading content...
انہوں نے عرض کیا آقا اگر آپ کویہ سارا علاقہ بھی ضرورت ہے تو ہم بغیر کسی قیمت کے پیش کرنے کو تیار ہیں، کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ہم یہ مفت نہیں لینا چاہتے آپ لوگ اس کی قیمت لگائیں اور ہم وہ قیمت ادا کریں گے، انہوں نے عرض کیا کہ آپ خود مالک ہیں جو عطا فرمائیں گے ہمیں منظور ہوگا مگر ہماری استدعا یہ ہے کہ آپ یہ زمین ہماری طرف سے بطورہدیہ قبول فرمالیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار