

Loading content...
یہاں بنی اسد کے لوگ آباد تھے، کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے ان سے فرمایا کہ یہ زمین آپ کے کس کام آتی ہے؟ انہوں نے عرض کیا کہ اس میدان کو ہم اپنی فصلوں کی صفائی (گہائی) کیلئے استعمال کرتے ہیں، گندم، جو،مسُوروغیرہ کو کاٹ کر ہم یہاں جمع کرنے کے بعد صاف کرتے ہیں یعنی یہاں ہم سب مل کر بھوسے اور دانے کو علیحدہ کرتے ہیں اس لئے یہ جگہ کاشت نہیں ہوتی ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار