

Loading content...
علم الساعة یعنی قیامت کا علم… شکم مادر میں بچی ہے یا بچہ اس کا علم… بارش کب ہوگی اس کا علم… انسان کل کیا کسب (کمائی) کرے گا اس کا علم… اور بای ارض تموت یعنی کس نے کس مقام پر فوت ہونا ہے یا کس مقام پر شہید ہونا ہے ،اس کا علم بھی اللہ جلَّ جَلَالَہ کے علاوہ کسی کو معلوم نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ پانچ چیزیں علم اِلٰہی سے متعلق ہیں غیر کو یہ علم نہ ذاتی طور پر ہو سکتا ہے اور نہ ہی عطائی طور پر ہو سکتا ہے، یعنی یہ علم اللہ جلَّ جَلَالَہ عطا ہی نہیں کرتا، عجیب بات یہ ہے کہ جولوگ اس نظریے کا سب سے زیادہ پر چار کرتے ہیں انہوں نے بھی جس وقت مقتل پر مبنی کتابیں لکھی ہیں تو اس روایت کو وہ بھی رد نہیں کر سکے کہ کربلا معلی میں جس وقت امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام وارد ہوئے تو ان کے رہواریہاں رک گئے ،اوراس واقعہ کے ساتھ ہی انہوں نے جناب میر انیس مرحوم کا یہ شعر بھی تحریر کیا ہے کہ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار