

Loading content...
کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے یہ نام سن کر ایک سرد آہ بھری، پھر زیر لب آہستہ سے دہرایا کرب و بلا یعنی درد اورآ زمائش، پھر فرمایا کہ اِس سرزمین کی خاک ہمیں اٹھا کر دو، ایک صحابی نے کچھ خاک اٹھا کر پیش کی، اُس وقت کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے اپنی جیب میں سے ایک رومال برآمد کیا، اس کے اندر بھی کچھ خاک تھی، ان دونوں کا ایک دوسرے سے موازنہ کر کے دیکھتے رہے، پھر فرمایا ہاںیہ ہیں تو ایک جیسی ، پھر ان کی خوشبو لی اور فرمایا کہ اس میں بھی ہاشمی خاندان کے خون کی خوشبو موجود ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار