

Loading content...
جناب زہیر بن قین علیہ السلام عرض کر تے ہیںآقا میں اس علاقہ سے واقف ہوں، اس زمین کو نینواکہتے ہیں، کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ کیا اس کا کوئی اور نام بھی ہے؟ انہوں نے عرض کیا آقا قدیم لوگ اسے ارض صفین بھی کہتے تھے، آپ نے فرمایا کوئی اور نام ؟جناب زہیر ابن قین نے عرض کیا آقا اسے کربلا بھی کہتے ہیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار