

Loading content...
فرمایا ہم نے اسے نہیں روکا بلکہ یہ خود رک گیا ہے،سب نے کہا کہ یہ رہوار مسلسل سفر کرتا آ رہا ہے شاید تھک گیا ہوگا، آپ اپنا راہوار تبدیل لیں، کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے اپنا رہوار تبدیل کیا ، مگر اس نے بھی قدم نہیں اٹھایا،یو ں ہی اصحاب دوسرے راہوار پیش کرتے رہے اور سرکار راہوار بدلتے رہے تااینکہ چھ رہوار تبدیل کئے گئے مگر صور ت حال یہ تھی کہ جس رہوار کو آپ زینت بخشتے اس رہوار کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے مگر وہ زمین سے قدم نہ اٹھاتا ، اس وقت کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا آپ میں سے کوئی شخص ایسا ہے کہ جسے معلوم ہو کہ اس جگہ کا نام کیا ہے؟ …(R_281)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار