

Loading content...
جس وقت یہ کاروانِ تسلیم و رضا غاضریہ کی بستی کی مغربی سائیڈ سے گزرا تو اِس مقام پر پہنچ کر شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے پاک رہوار نے قدم روک لئے، تمام لوگوں نے دیکھا کہ شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام کے پاک راہوار کے قدم رک گئے ہیں تمام لوگ ان کے قریب آئے اور عرض کی آقا خیریت توہے آپ نے اپنا رہوار کیوں روک لیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار