

Loading content...
3محرم الحرام 61ہجری بمطابق 2اکتوبر 680عیسوی بروزجمعہ ، صبح کے پہلے پہر شہنشاہ مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام کا کاروانِ راہ رضا قصر بنی مقاتل سے شام کے راستہ سے ہٹ کر مصروفِ سفر تھا، کیونکہ شام کے راستہ کی ناکہ بندی ہو چکی تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار