

Loading content...
تمام مومنین مل کردعا کریں کہ ان مظلومین کے خون کے پاک وارث ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی تشریف لے آئیں، اب ان پاک شہداء کا انتقام لیا جائے انہیں ان کے صبر کا پھل ملے، معصومہ شہزادی صلواة اللہ علیہا کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا پھر سے اپنے بھائی کو آباو شاد د دیکھیں ،سب مل کر دعا کریںکہ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار