

Loading content...
اُس ملعون کی اِس آواز پر ساری فوجِ ملعون نے جنگی اصولوں کو توڑتے ہوئے بتائے بغیر مل کر حملہ کر دیا ، اس حملے کوحملہ اولیٰ کہا جاتا ہے یعنی یہ کربلا کی جنگ کا پہلا اجتماعی حملہ تھا جس میں 50جانثارانِ امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام شہید ہوئے اور دوسری طرف سینکڑوں کی تعداد میں ملاعین داروغہ جہنم کے حوالے کئے گئے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار