

Loading content...
صاحبانِ مقتل لکھتے ہیں کہ کربلا میں سب سے پہلے جنگ فردہ کا پروگرام بنایا گیا تھا جس میں ایک کے ساتھ ایک جوان کی جنگ ہونا تھی، جس وقت یہ جنگ شروع ہوئی تو اس میں ابن سعد ملعون کے کئی نامی گرامی جوان اپنی شجاعت اور جوان مردی کی لاش اپنے کاندھے پر اٹھائے جہنم کی جانب روانہ ہو گئے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار