

Loading content...
اس وقت دائی پاک سلام اللہ علیھا نے خیام کے در پاک پر آ کر دریافت کیا کہ اب امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے کون سے ناصر تشریف لا ئے تھے؟ انہیں بتایا گیا کہ شہزادہ علی اصغر علیہ الصلوات والسلام کے ماموں تشریف لائے ہیں،دائی پاک نے آکر شہزادہ علی اصغرعلیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ علیہ الصلوات والسلام کو اطلاع دی کہ شہزادہ پاک صلوات اللہ علیہ کے ماموںشہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی نصرت کے لئے تشریف لا چکے ہیں ،اور بہتر یہ ہے کہ آپ ان سے مل کر دکھ سکھ بانٹ لیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار