

Loading content...
اس کے بعد انہوں نے اپنے چھ رفیقانِ سفر کو جمع کیا، یہ رات کو کوفہ سے نکلے اور طلوعِ آفتاب کے بعد یہ قافلہ پاک سے آملے،یہاں مناسب یہ ہو گا کہ میں جناب حارث بن امراء القیس کندی علیہ السلام کی شان میں ایک نظم عرض کر دوں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار