

Loading content...
جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کے بعد یہ واپس کوفہ میں آگئے اور اس کے بعد وہیں اپنے گھر میں ہی رہے ، پھر جس وقت جناب حر علیہ السلام کا قاصد ابن زیاد ملعون کے پاس پہنچا اور اس نے آ کر بتایا کہ اِس وقت امامِ عالی مقام علیہ الصلوات والسلام مغیثہ سے رہیمیہ کی جانب مصروف سفر ہیں تو اُس وقت انہیں ایک کندی شخص نے آ کر بتایا کہ شہنشاہِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کوفہ کے قریب پہنچ چکے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار