

Loading content...
اُس دور میں کوفہ کے اندر بنی کندہ کے اصل سردار یہی جناب حارث علیہ السلام تھے کیونکہ جناب امراء القیس بن عابس الکندی کی دستار انہی کے سر پر تھی، مگر خلیفہ اول کے دور سے ان کے قبیلے کے ایک اور گھر کو سیاسی اہمیت حاصل ہو چکی تھی جو اشعث بن قیس کندی کا گھر تھا کیونکہ اشعث بن قیس خلیفہ اول کا بہنوئی تھا، اس کے باوجود قبیلے میں جو مقام جناب حارث علیہ السلام کا تھا وہ اور کسی کا نہ تھا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار