

Loading content...
کچھ صاحبانِ مقاتل نے یہ لکھا ہے کہ یہ کربلا معلی میں عمر ابن سعد ملعون کے ساتھ آئے تھے اور جس وقت صلح کی تمام امیدیں ختم ہوگئیں تو یہ شہنشاہِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی طرف آگئے تھے، یہ روایت کئی وجوہات کی بنا پر درست ثابت نہیں ہوتی ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار