

Loading content...
یہاں تاریخ اور کتبِ مقاتل دونوں خاموش ہیں کہ جس وقت جناب حارث الکندی علیہ السلام پہنچے تو شہزادہ علی اصغر علیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلوات اللہ علیھا نے انہیں کیسے اپنے خیمے میں بلایا یا ان سے کیسے ملاقات ہوئی اور ان سے کیا کیا باتیں ہوئیں، مگر اتنا تو ہر آدمی سوچ ہی سکتا ہے کہ جب بہنوں پر دکھ کے سائے منڈلا رہے ہوں اور اُن دکھوں میں بھائی نظر آ جائیں تو آنکھوں پر ضبط نہیں رہتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار