

Loading content...
جناب حذیفہ کہتے ہیں کہ تمہاری ماں تمہاری لاش پر ماتم کرے میں نے تمہیں کہا ہے کہ تم میرا نام تلاش کرو اور تم اپنا نام دیکھ کر خوش ہو رہے ہو، جلدی کرو میرا نام تلاش کرو، پھر چند صفحات مزید دیکھے تو اِن کا نام بھی مل گیا، انہوں نے فوراً اسی جگہ سجدۂ شکر ادا کیا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار