

Loading content...
امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا بے شک اسے لے آئو، وہ اپنے بھتیجے کو لے آئے، امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے وہ صندوق کھول دیااور یہ چچا بھتیجا اس کے ساتھ بیٹھ گئے ان کا بھتیجا وہ صحیفے کھول کھول کر پڑھنے میں مصروف تھا کہ اچانک وہ خوشی سے اچھلا اور اچھل کے کہتا ہے کہ چچا جان میرا نام مل گیا ہے میرا نام مل گیا ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار