

Loading content...
اما م کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا اے ابن اُسید اِس صندوق میں وہ صحیفے ہیں جن پر ازل سے ابد تک کے ہمارے مومنین اور ان کے آباء و اجداد کے نام لکھے ہوئے ہیں، انہوں نے عرض کی آقا مجھے اجازت عطا فرمائیں کہ میں ان ناموں میں اپنا نام تودیکھ لوں؟ امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ہاں بے شک آج آپ اپنا نام دیکھ لیں، انہوں نے عرض کی آقا میں توان پڑھ ہوں مگر میرا ایک بھتیجا سعید پڑھا لکھا ہے اگر اجازت ہوتو میںا سے لے آئوں وہ ان صحیفوںمیں سے مجھے میرا نام دیکھ دے گا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار