

Loading content...
یہ کاروان توحید و رسالت جس وقت بیضہ بنی یربوع پر قیام پذیر تھا تو اس وقت اہل کارواں نے مغرب کی طرف سے ایک غبار اٹھتا دیکھا جیسے کئی گھوڑے سوار آ رہے ہوں،جوانوں نے آگے بڑھ کر آنے والوں کا انتظار شروع کیا ، کچھ دیر بعد غبار پھٹا تو انہوں نے دیکھا کہ کوفہ کی جانب سے چھ گھوڑے سوار آ رہے ہیںجس وقت وہ قریب پہنچے اور انہوں نے چہروں سے نقاب اٹھائے تو سب نے ان کے چہرے دیکھے ، ان آنے والوں کے نام یہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار